سرکار امیر ملت علی پور کی مجالس کا ذکر اس کتاب میں کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں سب سے پہلے بابا فقیر محمد چورہ شریف کا ذکر کیا گیا ہے، پھر امیر ملت پھر محمد حسین قصوری، پھر قاضی حفیظ الدین رہتکی کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ زیر نظر کتاب میں ان تمامی حضرات پر خوب سیر حاصل معلومات اکٹھا کی گئی ہیں۔