by Unknown Author
panj ganj malfoozat khwajgan-e-chisht ahl-e-bahisht
Part-001,002
Part-001,002
چشتہ سلسلہ جس کےبانی ایک بزرگ ابواسحاق شامی تھے۔اس سلسلہ سے کئی نامور صوفیہ بزرگ گذرے ہیں۔خواجہ معین الدین چشتی،قطب الدین بختیار کاکی،فرید الدین گنج شکر،وغیرہ صوفی باصفا بزرگان دین نے تبلیغ اسلام اور احکام خداوندی کوعام کرنے میں مکمل حیات وقف کردی۔ پیش نظر خواجگان چشت کے ملفوظات پر مبنی ہے۔جوانھوں نے اپنے متبعین کے لیے کہے تھے ۔ان ملفوظات سےمعتقدین بآسانی مستفیض ہوکر دین و دنیا کو بہتر بنا سکتے ہیں۔