Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Publisher : Idara-e-Thanwi, Deoband

Year of Publication : 1964

Pages : 483

Translator : Zafar Ahmad Thanwi, Maulana Ashraf Ali Thanvi

Contributor : Khanqah Munemia Qamaria

qisas-ul-auliya

About The Book

اولیاء اللہ کے واقعات و حکایات گناہوں کے زنگ کو دور کرتے،اور آدمی کے قلب کو منور کرتے ہیں۔ان حکایات کا مطالعہ بندہ میں دین پر عمل کا جذبہ پیدا کرتا ہے اور مشکل حالات کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمت پیدا کرتا ہے۔اولیاء اللہ کے قصے پڑھنے سے استقامت کی شان پیدا ہوتی ہے جو بندہ کے لئے دنیا وآخرت میں رہنما اور باعث نجات بن جاتی ہے،اس لئے ایسے مستند واقعات کا مطالعہ اصلاح نفس میں بھی بہت مددگار ہوتا ہے۔ زیر نظر کتاب محمد عبد اللہ بن اسعد کی تحریر کردہ کتاب نزہۃ البساتین کا اردو ترجمہ ہے ، یہ ترجمہ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی اور ظفر احمد تھانوی نے کیا ہے،اس کتاب میں بزرگوں کے حالات اس انداز میں بیان کئے گئے ہیں جن سے انسان تزکیہ نفس کی جانب گامزن ہوتاہے، اور اپنا تعلق اور رشتہ اللہ سے جوڑ لیتا ہے۔چنانچہ تزکیہ نفس کے طریقے اور اولیاء اللہ کی کرامات کا ذکر اس کتاب میں جا بجا ملے گا۔

.....Read more

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now