Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Edition Number : 004

Year of Publication : 1979

Pages : 176

quran aur tasawwuf

About The Book

زیر نظر کتاب میں کتاب و سنت کی روشنی میں اسلامی تصوف کو منطقی ترتیب اور وضاحت کے ساتھ ایک خاص انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد الوہیت کے ساتھ عبدیت کے مقام کو حاصل کرنا ، اور حق، یعنی مالک حقیقی کی دریافت ہے ، جس کے نتیجے میں بندہ مالک حقیقی کی یاد میں محو رہتا ہے، کتاب میں اللہ تک پہنچنے کا شوق رکھنےوالوں کے لئے بنیادی باتیں شامل کی گئی ہیں، شروع میں ایک جامع مقدمہ ہے جس میں تصوف کی تعریف و تشریح کے ساتھ ساتھ ، تصوف کی روایت کو بیان کرتے ہوئے اسلامی تصوف کو بڑے واضح انداز میں ثابت کیا گیا ہے ، جس سے تصوف کی تاریخ اور تصوف کے میدان کی اہم شخصیات کا ایک خاکہ قاری کے ذہن میں ابھر کر آتاہے۔

.....Read more

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now