Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Editor : Amir Khusrau

Pages : 164

rahat-ul-muhibbeen

About The Book

راحت المحبین "طوطی ہند"امیر خسرو کی نثری تصنیف ہے۔جس میں موصوف نے خواجہ قطب الوقت ،مجمع الاستاد والا رشاد ،شیخ الاسلام وارث انبیاء و المرسلین حضرت محمد نظام الدین بدایونی ؒ کے ملفوظات کو جمع کیا ہے۔یہ کتاب نہ صرف حضرت نظام الدین اولیا کے ملفوظات سے واقف کراتی ہے ،بلکہ مریدین ومتقدین کے لیے مشعل راہ ثابت ہو گی۔یہ ملفوظات قارئین کو حضرت نظام الدین ؒ کی تعلیمات کو سمجھنے اور عمل کرنے میں معاون ہے۔ زیر نظر کتاب اردو ترجمہ شدہ ہے۔

.....Read more
Speak Now