Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

risala-e-qawaid-e-sarf-o-nahv urdu

Language : Urdu

Pages : 236

risala-e-qawaid-e-sarf-o-nahv urdu

About The Book

زیر نظر کتاب عربی کے قواعد پر مبنی ہے۔ جس کو بعنوان " قواعد صرف ونحو" اردو میں پیش کیا گیا ہے۔ جس میں عربی زبان کے صرف و نحو کو مختلف ابواب کے تحت سمجھایا گیا ہے۔ کسی بھی زبان میں ماہر ہونے ، اس کے درست استعمال کرنے کے لیے اس زبان کے قواعد سے واقف ہونا ضروری ہے۔ زیر مطالعہ قواعد کے ذریعہ عربی زبان کاصحیح استعمال سیکھا جاسکتا ہے۔

.....Read more
Speak Now