باغ اور باغیچے خدا کی بیشمار نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے اور جنت کی جو خصوصیات بتائی گئی ہیں ان میں سے ایک باغ جنت اور نیکیوں کے بدلے درخت کا لگ جانا ہے اس لئے باغات اور ان کی باغبانی کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے جس سے اس میں خوبصورتی تو بڑھتی ہی ہے اس سے ہمیں اس پراگندہ اور آلودہ ماحول میں صاف اور شدھ ہوا کا بھی حصول ہوتا ہے۔ یہ کتاب باغبانی کے موضوع پر ایک بہترین کتاب ہے۔