Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

rooh-ul-iman

Fi Tashreehi Aayatil Quraan

Language : Urdu

Pages : 661

rooh-ul-iman

About The Book

زیر نظر کتاب "روح الایمان فی تشریح اٰیات القرآن" حکیم غلام محمد حنفی کی لکھی ہوئی تفسیر کی پہلی جلد ہے۔ اس جلد میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 135تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَا كَسَبْتُمْ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ تک کی تفسیر کی گئی ہے۔ مفسر نے اس تفسیر میں کافی طوالت سے کام لیا ہے۔ آیات کا ترجمہ پہلے فارسی میں ہے اس کے نیچے اردو میں کیا گیا ہے۔ اس کے بعد ہر ہر لفظ کی نحوی صرفی وضاحت کی گئی ہے ، اور آیات قرآنی کی تشریح میں مختلف احادیث و اقوال اور آثار کا سہارا لیتے ہوئے ممکنہ معانی اور تشریحات کا ذکر کیا گیا ہے۔

.....Read more
Speak Now