حافظ شیرازی کی شہرت ان کی دلچسپ غزلوں سے ہے جس میں غزل کی صنف اپنی معراج پر نظر آتی ہے۔ حافظ کی رباعیات بھی کچھ کم نہیں ۔ ان کی رباعیات میں بھی تصوف و عرفان کے اعلی اقدار نظر آتے ہیں۔ بے ثباتی دنیا اور اخلاقیات کا مرقع ہیں۔ ان رباعیات کو ہندی اور اردو کا جامہ پہنایا گیا ہے۔ ہندی اور اردو کے طالب علم کے لئے حافظ کی رباعیات کا منظوم ترجمہ پیش کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets