Font by Mehr Nastaliq Web

प्रकाशन वर्ष : 1969

पृष्ठ : 180

Sabad Cheen

पुस्तक: परिचय

سبد چین مرزا غالب کے فارسی کلام کا مجموعہ ہے جو کہ 1867 میں چھپا۔ اس مجموعے میں مثنوی ابر گہربار کے علاوہ وہ کلام ہے جو فارسی کے کلیات میں شامل نہیں ہو سکا تھا۔دعائے صباح:عربی میں دعا الصباح حضرت علی سے منسوب ہے۔ غالب نے اسے فارسی میں منظوم کیا۔ یہ اہم کام انھوں نے اپنے بھانجے مرزا عباس بیگ کی فرمائش پر کیا تھا۔

.....और पढ़िए
बोलिए