کہتے ہیں کہ بندہ جتنا ہی زیادہ مقرب ہوگا اس کا امتحان بھی سخت ہوگا اور اس کی گرفت بھی جلدی ہوگی کیونکہ خاصان خدا کی ہر ہر حرکت پر نظر ہوتی ہے اس لئے خدا انہیں نئے نئے انداز میں آزماتا ہے اور اگر بندہ اس آزمائش میں کھرا اترتا ہے تو اس کو اس کا صلہ بھی دیا جاتا ہے اور صبر کرنے والے صابرین کو صلحا کی فہرست میں شمار کیا جاتا ہے۔ اسی موضوع پر مشتمل یہ کتاب صبر کی تلیقین کرتی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free