Font by Mehr Nastaliq Web

Origin : Mumbai

Language : Urdu

Pages : 171

Sahifa-e-Ishq

About The Book

یہ تصوف و عرفان پر محمول مجموعہ کلام ہے جسے مولانا شاہ سکندر واصل لکھنوی نے بہت ہی محنت سے نظم کیا ہے۔ کچھ اردو غزلوں کے علاوہ فارسی غزلیں، عربی مثنوی، فارسی قصائد، جن میں اکثر مضامیں میں خدا باری تعالی کی ذات اور اس کی کبریائی کو بیان کیا گیا ہے ۔ ہر جگہ عشق حقیقی اور خدا سے عشق کی بات کی گئی ہے۔

.....Read more
Speak Now