Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Year of Publication : 1934

Language : Urdu

Pages : 16

sawaneh-e-zeb-un-nisa begam

About The Book

زیر مطالعہ زیب النسا بیگم مخفی کی زندگی پر سوانحی مضمون ہے، جس کو شبلی نعمانی نے انجام دیا ہے۔ بادشاہ اورنگزیب کی لاڈلی بیٹی زیب النساء بیگم کو قدرے متنازع بنا کر پیش کیا گیا تھا۔ چونکہ شبلی ایک تحقیقی و تاریخی مزاج رکھتے ہیں اس لئے اس مضمون پر بھروسا کیا جاسکتا ہے۔ زیب النساء تیموری شاہزادیوں میں سب سے زیادہ عالم، فاضل، عاقل اور علم و ادب پر دسترس رکھنے والی خاتون تھی۔

.....Read more
Speak Now