Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Publisher : Idara Nawamis-e-ilahiyya, Allahabad

Year of Publication : 1935

Pages : 47

sawanih-e-gharib nawaz

About The Book

سلطان الہند حضرت خواجہ سید محمد معین الدین چشتی فارسی نژاد روحانی پیشوا، واعظ، عالم، فلسفی، صوفی اور زاہد نیز اجمیری سلسلۂ چشتیہ کے مشہور بزرگ تھے۔ ان کا آبائی وطن سیستان تھا۔ 13ویں صدی کے اوائل میں انہوں نے برصغیر کا سفر کیا اور یہیں بس گئے اور تصوف کے مشہور سلسلہ چشتیہ کو خوب فروغ بخشا۔ معین الدین چشتی کو برصغیر کا سب سے بڑا ولی اور صوفی سمجھا جاتا ہے۔ وہ بیک وقت معلم، واعظ، مبلغ، روحانی پیشوا اور صاحب کرامت بزرگ تھے۔ خواجہ معین الدین چشتی اپنی تمام خصوصیات کی بنا پر ہندوستان اور برصغیر کے سب سے بڑے اور عظیم المرتبت صوفی اور بزرگ کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ زیر نظر کتاب حضرت خواجہ غریب نواز کی شخصیت اور آپ کی تعلیمات پر مشتمل مستند کتاب ہے۔

.....Read more

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now