Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Edition Number : 002

Year of Publication : 2009

Pages : 56

seerat-e-faridiya

About The Book

خواجہ فرید الدین احمد خان بہادر کے حالات زندگی اس کتاب میں جمع کئے گئے ہیں۔ سر سید نے ان حالات کو تحریر فرمایا ہے۔ خواجہ صاحب اٹھارہویں صدی کے نصف میں پیدا ہوئے اور ریاضی اور انگلش کی تعلیم حاصل کی۔ سر سید چونکہ انگلش جاننے والوں سے زیادہ رغبت رکھتے تھے اس لئے خواجہ صاحب کی انکساری سے متاثر ہوکر یہ سوانح تحریر کی ہے۔ کتاب کے آخر میں حواشی بھی دئے گئے ہیں۔

.....Read more
Speak Now