Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Edition Number : 004

Year of Publication : 1991

Pages : 186

seerat-e-ganj bakhsh

About The Book

شیخ ابو الحسن علی ہجویری عرف داتا گنج بخش صوفیہ کی صف میں ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔ ان کی شہرت ان کی مایہ ناز تصنیف کشف المحجوب سے ہے جو ہندوستان میں اپنی نوعیت کی ایک منفرد اور اولین کتب میں سے ایک ہے۔ انہوں نے اپنی کتاب کو تصوف کے موضوع پر تصنیف کیا ہے اور وہ تصوف کے ابتدائی ماخذ میں سے ایک شمار کی جاتی ہے۔ زیر نظر کتاب میں موصوف کی سوانح کو مستند ماخذات کی روشنی میں ترتیب دیا گیا ہے۔

.....Read more
Speak Now