شاہ عبد العزیز دہلوی محدث ، فقیہ ، مفسر ، خطیب ، صوفی اور متکلم تھے ۔ اس کتاب میں آپ کے مکمل احوال کا احاطہ کیا گیا ہے ۔ ان کا زمانہ سیاسی ، سماجی اور مذہبی اعتبار سے نہایت ہی عجیب زمانہ تھا اور سماج کے ہر طبقے میں عجیب کشمکش کا ماحول تھا ۔ اور ہر طبقے میں بیچینی اور اتھل پتھل تھی ۔ ایسے ماحول میں شاہ صاحب نے دین کی جو خدمت کی ہے وہ نہایت ہی اہم اور قابل ستائش ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets