Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

shah nematullah wali

Sawaneh Umri Aur Kalam

Year of Publication : 1939

Language : Urdu

Pages : 84

shah nematullah wali

About The Book

زیر تبصرہ کتاب حفیظ ایم اے کی تصنیف ہے، جو سید نعمت اللہ کی زندگی پر مبنی ہے، کتاب میں اختصار کے ساتھ ان کی زندگی کے اہم حقائق کو پیش کیا گیا ہے، سید نعمت اللہ اہل تشیع کے یہاں بڑا مقام رکھتے ہیں، انہوں مختلف اصناف سخن میں طبع آزمائی کی جس میں غزل قصیدہ، نعت، مثنوی وغیرہ شامل ہے، کتاب تین حصوں پر مشتمل ہے، پہلا حصہ سید نعمت اللہ کے سوانحی کوائف پرمبنی ہے ، دوسرے حصہ میں ان کا قصیدہ پیش کیا گیا ہے، جس میں انہوں نے قیامت کی پیشین گوئی سے متعلق معلومات درج کی ہیں، اس قصیدہ سے متعلق تحقیقی گفتگو بھی کی گئی ہے، اور اس کے مفہوم پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے، تیسرے حصہ میں ان کا منتخب کلام پیش کیا گیا ہے ، جس میں نعت غزل مثنوی اور قصیدہ شامل ہیں، کلام کا مطالعہ ان کے فکر و فن کو عیان کرتا ہے۔

.....Read more
Speak Now