Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

About The Book

شیخ سعدی کی گلستان کو تمام عالم میں شہرت حاصل ہے اور دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں اس کتاب کا ترجمہ و شرح لکھی جا چکی ہیں۔ ہندوستانی زبانوں میں تو اس کی لا محدود شروحات لکھی گئی ہیں جن کا شمار کرنا بھی تحقیق کا ایک مستقل موضوع ہے۔ گلستان اخلاقی موضوع پر لکھی گئی سعدی کی نہایت ہی عمدہ تصنیف ہے جس میں وہ حکایات اور اشعار عربی فارسی کا سہارا لیکر اپنی ناصحانہ اور ظریفانہ انداز لیکر اپنے مطالب بیان کرتے ہیں ۔ اس کتاب کی عبارت کو بہت ہی شہرت ملی جسے مسجع و مقفع عبارت کہا جاتا ہے۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More
Speak Now