سہ نثر ظہوری ، نور الدین ظہوری کے ذریعہ لکھے گئے وہ مقدمات ہیں جن کی وجہ سے نہ صرف ظہوری ترشیزی امر ہو گیا بلکہ مقدمہ نویسی ایک فن بن کر ابھرا۔ یہ تین مقدمے ظہوری نے متعدد کتابوں پر لکھے ہیں جو اب باقاعدہ مستقل کتابی حیثیت لے چکے ہیں اور جن کتابوں پر اس نے یہ مقدمے لکھے ہیں ان سے زیاہ اس کے مقدمے پر بات کی گئی ہے۔ ان کی شہرت کا اصل سبب ان کی عبارت آرائی اور ان کی ادق و مشکل عبارت ہے۔ جو نثر نگاری میں کافی مشہور ہوا۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free