شاہ محمد یعقوب مجددی بھوپالی صاحب کے ملفوظات ہیں جنہیں علی میاں ندوی صاحب نے لکھ کر تریتیب دیا ہے اور انہیں قسط وار شایع کیا گیا ۔ یہ وہ ملفوظات ہیں جو یعقوب مجدی صاحب نے اپنے تبلیغی اجتماعات میں بیان کئے ہیں ۔ انہیں پڑھ کر یقینی طور پر آپ کے دل میں دین کی خدمت کرنے کا جذبہ پیدا ہوگا اور اصلاح نفس اس کا ایک مستقل فائدہ ہے۔