Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

प्रकाशन वर्ष : 1885

भाषा : उर्दू

पृष्ठ : 58

subh ka sitara

पुस्तक: परिचय

پیش نظر کتاب "صبح کا ستارہ" ہے۔ جو مشہور عربی کتاب "دقائق الاخبار" کا اردو ترجمہ ہے جس میں جنت و جہم کا ذکر، روح کا بیان، تخلیق آدم، فرشتوں کی پیدائش، حیات و موت کا بیان، میت کی سختی کا بیان، ماتم اور نوحے کا بیان اور احوال قبر وغیرہ کا بیان ہے۔ اس کتاب کو نولکشور لکھنو نے شائع کیا ہے۔

.....और पढ़िए
बोलिए