Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Year of Publication : 2009

Pages : 252

sufiya-e-kiraam

About The Book

اس کتاب میں صوفیہ کی سوانح حیات اور ان کی خدمات کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے دونوں جلدوں میں تقریبا چالیس صوفیا اکرام کا تذکرہ ہے۔ پہلی جلد میں امام جعفر اور اویس قرنی سے یہ سفر شروع کیا گیا ہے اور گیسو دراز پر ختم کیا گیا ہے۔ جب کہ دوسری جلد میں عبد القادر جیلانی سے شروع سے ہوکر خواجہ شمش الدین ترک پر مکمل ہوا۔ کتاب میں صرف ان صوفیہ کا تذکرہ کیا گیا ہے جو تصوف کے معمار اور صوفیہ کے یہاں قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں اور ان کی شہرت چہاردانگ عالم میں پھیلی ہوئی ہے۔

.....Read more

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now