Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Pages : 352

Contributor : Khanqah Munemia Qamaria

taareekh-e-islaam

About The Book

یہ ایک مختصر تاریخ اسلام ہے۔ دراصل یہ سید امیر علی کی کتاب "اے شارٹ ہسٹری آف دی سارسینز" کا اردو ترجمہ ہے۔ جو تین جلدوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ خلافت راشدہ اور اموی دور پر مشتمل ہے۔ دوسری جلد میں عباسی دور کی تاریخ پیش کی گئی ہے جبکہ تیسری جلد ہسپانوی اور شمالی افریقہ کی عرب حکومتوں کے احوال پر مشتمل ہے۔ زیر نظر تینوں جلدوں کو ایک ہی ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔

.....Read more
Speak Now