Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

tahqiqat-e-chishti

Tareekh-e-Lahore Ka Inciclopedia

Year of Publication : 1944

Pages : 872

tahqiqat-e-chishti

About The Book

زیر نظر کتاب "تحقیقات چشتی" لاہور اور کسی حد تک سابقہ پنجاب کی سیاسی تاریخ اور تاریخی آثار کا ایک مخزن ہے۔ اس میں انیسویں صدی اور اس سے پہلے کے پنجاب کی بیحد جاذب اور دلکش قلمی تصاویر محفوظ ہیں۔ اس کتاب میں بزرگان ہنود و اہل اسلام کے جامع احوال کا تذکرہ ہے۔ چاروں طرف لاہور کے جس قدر مزارات ہیں اور بزرگان سلف کی یادگار ہیں تمام کے احوال از ابتدا تا انتہا نہایت تحقیق کے ساتھ کتاب میں درج کیا گیا ہے۔ گویا یہ کتاب تاریخ لاہور کا انسائیکلوپیڈیا ہے۔ کتاب نثر و نظم سے مزین ہے۔ مصنف نے ایک خاص انداز میں یہ کتاب تحریر فرمائی ہے اور اپنی عبارات کے درمیان وہ اشعار کی گرہ لگاتا ہوا چلتا ہے جس سے عبارت اور بھی پر لطف اور جاذب ہو گئی ہے۔

.....Read more
Speak Now