امام غزالی کی شخصیت عالمی شہرت کی حامل ہے۔ غزالی کا مقام اور ان کی علمی لیاقت سے کسی کو انکار نہیں وہ ایک بہترین عالم دین ، مقرر، مصنف، متکلم ، صوفی ، فلسفی تھے۔ وہ ایک بہترین مقرر تھے اس کتاب میں ان کی تقاریر کو جمع کیا گیا ہے۔ ان کی تقاریر فلسفیانہ، متصوفانہ اور عرفانی خیالات کی حامل ہوتی تھیں اور علوم کا ایک دریا ان کی زبان سے بہتا تھا۔ زیر نظر میں ان کی تقاریر کا اردو ترجمہ پیش کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets