Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Edition Number : 002

Year of Publication : 1985

Pages : 481

Contributor : Khanqah Munemia Qamaria

tareekh-e-adab-e-arabi

About The Book

عربی ادب کی تاریخ کی اہمیت مسلم ہے۔ اس موضوع پر حسن زیات کی کتاب " تاریخ الادب العربی" بہترین تصنیف ہے مگر عربی زبان میں ہونے کے سبب ہر ایک کے لئے استفادہ ممکن نہیں تھا ۔ لہٰذا اس کا اردو ترجمہ عبد الرحمن سورتی نے کیا اور اسے پاکستان سے شائع کرایا مگر اس کی دستیابی مشکل تھی۔ لہٰذا اسی ترجمے کو بنیاد بنا کر اس کی تلخیص زیر نظر کتاب میں پیش کی گئی ہے اور اس میں چند جدید نثر نگاروں، ادیبوں ، خطیبوں اور شعراء کے کلام کا ترجمہ اصل عربی متن سے مدد لے کر بڑھا دیا گیا ہے ۔ جامع مقدمہ کے علاوہ کل پانچ ابواب ہیں۔ پہلے باب میں زمانہ جاہلیت ، دوسرے باب میں آغاز اسلام اور عہد بنی امیہ ، تیسرے باب میں عہد عباسی، چوتھے باب میں ترکی دور سقوط بغداد کے بعد اور پانچویں باب میں دور جدید پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔ یہ کتاب اپنے طرز کی اردو زبان میں منفرد ہے جو تاریخ ادب سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے انتہائی مفید ثابت ہورہی ہے ۔

.....Read more
Speak Now