Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Year of Publication : 1988

Pages : 454

Contributor : Khanqah Munemia Qamaria

tareekh-e-islam

About The Book

مولانا اکبر شاہ خان نجیب آبادی کی تاریخ اسلام کو معتبر نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے۔ یہ تاریخ تین جلدوں پر مشتمل ہے، پہلی جلد میں ابتدائے اسلام سے لے کر خلافت راشدہ کے عہد کے واقعات پیش کئے گئے ہیں۔ اور دوسری جلد عہد بنو امیہ سے شروع ہو کر خلافت بنی عباس (مصر) پر ختم ہوتی ہے۔ جبکہ تیسری جلد بنو امیہ اندلس سے لے کر خوارزم شاہی تک تمام مسلمان حکومتوں کے تفصیلی حالات درج ہیں۔ زیر نظر جلد اول ہے۔

.....Read more

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now