Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Author : Zaki Mohammad Hasan

Edition Number : 004

Publisher : Sahab Geographic & Drafting Institute

Year of Publication : 1952

Pages : 207

Translator : Abul Qasim Sahab

Contributor : Khanqah Munemia Qamaria

tareekh-e-naqqashi dar iran

About The Book

ایرانی نقاشی اور ایرانی نقاش دونوں کا مقام و مرتبہ دنیا میں اہمیت کا حامل ہے۔ اس کتاب میں ایران قدیم سے لیکر زمانہ جدید تک ایرانی نقاشی پر گفتگو کی گئی ہے۔ مانی نقاش کا نام کون نہیں جانتا جس کی نقاشی پوری دنیا میں مشہور ہے اگرچہ اس کا زمانہ ایران قدیم کا زمانہ ہے مگر ایران کی نقاشی بہت قدیم زمانے سے ہی ترقی یافتہ تھی جس نے اپنے نقوش پوری دنیا پر ڈالے۔ آج بھی ہندوستان کی نقاشی پر ایرانی اثرات نظر آتے ہیں اور ہندوستان کی قدیم دروہروں میں آپ اس کی چھاپ صاف طور پر دیکھ سکتے ہیں ۔ اس کتاب میں مصنف نے عہد بہ عہد ایرانی نقاشی کی منزلوں کو بیان کیا ہے اور ہر دور کی نمایاں خصوصیات کو بھی ساتھ میں تحریر کیا ہے۔

.....Read more
Speak Now