Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Author : Zuhoor-ul-Hasan Sharib

Edition Number : 001

Year of Publication : 1981

Pages : 448

tareekh-e-sufiya-e-gujrat

About The Book

گجرات کی سرزمین اسلامی صنعت ،فلسفہ ،تہذیب و تمدن اور فنون کا مخزن رہی ہے۔یہاں اسلامی جاہ و جلال کے آثار تا حال نمایاں ہیں۔یہاں کی مساجد اور یہاں کے مقبرے اسلامی فن تعمیر کی یاد گاریں ہیں۔سرزمین گجرات کو جن صوفیائے کرام نے اپنی رشد وہدایت کا مرکز بنایا،وہ مختلف سلسلوں سے وابستہ تھے ،لیکن ان سب ہی نے باطنی و روحانی تعلیم کی دولت سے اہل گجرات کو مستفیض کیا۔انھوں نے نہ صرف پیغام توحیدی ہی لوگوں کو سنایا بلکہ سنت رسولﷺ کو زندہ کرنے ،بدعتوں کو مٹانے ،کفر و شرک کوختم کرنے کے ساتھ فرائض وواجبات پر زور دیاہے۔زیرنظرکتاب ان ہی روحانی شخصیات کی تاریخ پر مبنی ہے۔جس میں ڈاکٹر ظہور الحسن نے صوفیائے کرام کے فیوض وبرکات کا تفصیلی تاریخی جائزہ پیش کیا ہے۔ جس میں مصنف نے صوفیائے کرام کے حالات ،طیبات، ذاتی حالات، خصائل و عادات ،مذہبی خدمات ،روحانی تصرفات،عقائد و خیالات ،صوفیانہ نظریات ،درویشانہ ،لطائف و نکات ،تعلیمات ،ملفوظات،کمالات ،کشف و کرامات ،مجاہدات و عبادات وغیرہ کی تفصیلات بھی درج ہیں۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now