by Sheikh Sharfuddin Ahmad Yahya Maneri
tarjuma sharh-e-adabul mureedin
Volume-001
Volume-001
اس کتاب میں صوفیہ کے یہاں استعمال ہونے والی اصطلاحات اور خاص الفاظ کی تشریح کی گئی ہے۔ اور صوفیہ کے یہاں جو چیزیں مشکل اور مخصوص معنی کی حامل ہیں ان کو اس کتاب میں آسان اور سہل انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ اور صوفیا کی مجالس میں کن چیزوں کا خیال بطور خاص رکھا جاتا ہے ان کی مجالس کے آداب کو بھی بیان کیا گیا ہے۔