Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

tasawwuf aur shariyat

Volume-001

Edition Number : 002

Year of Publication : 2004

Pages : 205

tasawwuf aur shariyat

About The Book

پیش نظرمحمد عبدالحق انصاری کی تالیف شدہ کتاب "تصوف اور شریعت" ہے۔ جو مجدد الف ثانی کے افکار کے مطالعہ پر مشتمل ہے۔ جو لوگ تصوف اور شریعت کے درمیان فرق کو سمجھنا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ کتاب مواد اور مستند حوالوں کے ساتھ مفید اور معاون ہے۔ مجدد الف ثانی تصوف کی ایسی عظیم شخصیت ہیں۔ جن کے افکار، نظریات، اعمال، احوال تصوف اور اس کی منازل کو سمجھنے میں مدد گار ہیں۔ کتاب میں تصوف کیا ہے اور شریعت سے اس کا کیا تعلق ہے، اس کی تفصیل اور اس سے جڑے مسائل کو موضوع بنایا گیا ہے۔ یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ پہلی جلد میں مجدد الف ثانی کے حالات زندگی اور تصوف کے متعلق گفتگو کی گئی ہے جبکہ دوسری جلد میں شیخ الف ثانی کے خطوط کے تراجم اور ایسے حصے شامل ہیں جو مصنف کے موضوع سے مطابقت رکھتے ہیں۔ در اصل یہ کتاب عبد الحق انصاری نے انگلش میں لکھی تھی، اب اس کا اردو ترجمہ آپ کے سامنے ہے، جس کو مفتی محمد مشتاق تجاروی نے انجام دیا ہے۔

.....Read more

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now