Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Edition Number : 002

Year of Publication : 1977

Pages : 458

tasbihat-e-roomi

About The Book

جلال الدین رومی جنہیں بسا اوقات مولانائے روم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، عالمی ادب کی تاریخ میں ایک ایسے نابغہ روزگار شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں جن سے ادبی ذوق و شوق رکھنے والا شاید ہی کوئی قاری واقف نہ ہو۔ زیر نظر کتاب جس کے مصنف خلیفہ عبد الحکیم ہیں، رومی کے پرستاروں میں شامل ہیں۔ اس کتاب میں انہوں نے رومی کی تخلیقات کا جائزہ تماثیل و تشبیہات کے تناظر میں لیا ہے۔ میں کیا ہوں؟ مقصد حیات کیا ہے؟ زندگی کہاں سے آتی ہے اور کہاں جاتی ہے؟ خالق و مخلوق کا باہمی تعلق کس نوعیت کا ہے؟ یہ وہ سوالات ہیں جنہیں رومی نے اپنی تخلیقات میں بحسن و خوبی تلاش کرنے کی سعی کی ہے۔ ان سوالات سے جو نگارشات نکلیں، نیز یہ جس باریک اور گہری تمثیلات و تشبیہات سے ہو کر اپنے معانی و مفاہیم کا تعین کرتی ہیں، یہی اس کتاب کا موضوع ہے۔

.....Read more

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now