حضرت سید سالار مسعود غازی کے مستند تاریخی حالات کو اس کتاب میں جمع کیا گیاہے کیوں کہ ان کے متعلق غیر مستند روایات بہت ساری جمع ہو گئیں تھیں جس سے آپ کی زندگی کے صحیح نقوش ہمارے سامنے آسکیں۔ آپ کی مزار پر کیا ہندو کیا مسلمان سب ہی حاضری دیتے ہیں جس سے آپ کی مقبولیت کا پتہ چلتا ہے۔