چودہویں صدی ہجری کے مشہور بزرگ مولانا فضل رحمن گنج مرادآبادی کا شمار بہترین صوفیہ میں ہوتا ہے۔ ان کی سوانح حیات اور کارناموں کو اس کتاب میں جگہ دی گئی ہے ۔ کتاب میں آپ کے اجداد و اکابر اور تعلیم تربیت ، اتباع سنت اور آپ کا عشق و محبت سے لبریز دردمند دل، آپ کی عبادت و ریاضت اور آپ کے علمی کمالات کا ذکر اس کتاب میں بیان کئے گئے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets