Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

Year of Publication : 2003

Language : Urdu

Pages : 440

Contributor : Khanqah Munemia Qamaria

tazkira-e-rafiq-ul-ummat

About The Book

مولانا اشرف علی تھانوی اور علماء دیوبند کے اکابرین پر محمول یہ تذکرہ ان کی حیات و خدمات پر مشتمل ہے۔ ان حضرات کی زندگی کے تمام پہلوں کو اس کتاب میں موضوع بحث بنایا گیا ہے ۔ ان کی تعلیم و تربیت ، ان کی صوفیانہ زندگی اور ان کی سیاسی بصیرت اور علاقہ مین ان کی سرگرمیوں کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے۔

.....Read more
Speak Now