"تذکرہ شمس العارفین " مخدوم عالم شیخ شہاب الدین سہروردی رحمتہ اللہ کا تذکرہ ہے۔ جس میں ان کی حیات و خدمات کا مختصر مگر جامع تذکرہ پیش کیا ہے۔شیخ شہاب الدین سہروردی کی ولادت ، طریقیت، تعلیم و تربیت، درس و تدریس کا طریقہ ، تبلیغ کا طریقہ وغیرہ کا مفصل بیان کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free