Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

About The Book

سید احمد بادپا سلسلہ مداریہ کے مختصر حالات زندگی اور عظیم کارنامے اس کتاب میں بیان کئے گئے ہیں۔ شاہ بدیع الدین 844 ھ ہندوستان مین نویں صدی ہجری کے مشاہیر میں سے ہیں اور ان کی ذات سے اس ملک میں سلسلہ مداریہ کا رواج ہوا۔ ان کے معتمدین خاص اور مشاہیر خلفا میں ایک بزرگ سید احمد بادپا بھی ہیں جن کے احوال اس کتاب کا موضؤع ہیں۔

.....Read more

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now