اس تذکرہ میں ایک ہی سلسلہ کے چار معروف صوفیہ کی حالات زندگی کو تفصیل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ قوام الدین عباسی(800ھ) جوکہ شیخ سارنگ کے پیر و مرشد تھے کا تذکرہ کیا گیا ہے ۔ اس کے بعد مخدوم شیخ سارنگ ( متوفی 855 ھ ) جو کہ شاہ مینا کے پیر مرشد ہیں ۔ اس کے بعد شاہ مینا ( متوفی 884 ھ)کا تذکرہ کیا گیا ہے شاہ مینا شیخ سعد الدین خیرابادی کے پیر و مرشد ہیں اور آخر میں شیخ سعد الدین خیرآبادی (922 ھ ) کا تذکرہ شامل کیا گیا ہے۔