Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

tibb-e-akbar urdu

Nuskha-e-Sahiya

Year of Publication : 1913

Language : Urdu

Pages : 634

tibb-e-akbar urdu

About The Book

"طب اکبر" امراض بدنی کے لئے نہایت ہی مفید اور جامع کتاب ہے جسے محمد اکبر عرف محمد ارزانی بن میر حاجی محمد مقیم حسین نے ترجمہ کر کے اور اس میں کچھ چیزوں کو جو زائد تھیں نکال دیا اور کچھ کو الگ سے اس کتاب میں اضافہ کر دیا ۔ مصنف کا طریقہ کار یہ ہے کہ پہلے جس حصے کے امراض پر بحث کرتے ہیں اس کی خاصیت ، وضعیت، اہمیت اور اس کی افضلیت کے بارے میں بات کرتے ہیں اس کے بعد وہ اس مرض کے بارے میں اس کے اسباب و علل کے بارے میں بحث کرتے ہیں اس کے بعد اس کا علاج بیان کرتے ہیں ۔ کتاب کو چند ابواب میں تقسیم کیا ہوا ہے ۔ آخر میں کئی طرح کے معجون اور نسخہ بنانے کے طریقے بھی بیان کئے ہیں۔ اس لئے طب سے دلچسپی رکھنے والے حضرات اس کا مطالعہ کر سکتے ہیں اور اس سے خدمت خلق بھی کی جا سکتی ہے ۔

.....Read more
Speak Now