Font by Mehr Nastaliq Web

Unsur-e-Dom

Chahar Unsur-e-Bedil

Origin : Lucknow

Pages : 60

Unsur-e-Dom

About The Book

چہار عنصر، بیدل دہلوی کی زندگی کے مختلف گوشوں کی شرح ہے جس میں انہوں نے زندگی سے متعلق مختلف پہلوں کو اجاگر کیا ہے۔ ان کی نثر نہایت ہی شگفتہ مگر فلسفیانہ خیالات کی آمیزش کی وجہ سے قدر مشکل ہے نیز وہ اہنی نثر کے دوران جا بجا نظم کی پیوندکاری کرتے ہوے بیان کو آگے بڑھاتے ہیں اور اپنی بات کو اس انداز میں پیش کرتے ہیں کہ عقدہ زندگی کھل کر سامنے آتا ہے۔ یہ کتاب ان کے چار عنصر میں سے دوسرا عنصر ہے جسے مطبع نولکشور نے شائع کیا ہے۔

.....Read more
Speak Now