Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

urdu makhtootat ki fahristein

Volume-001

Edition Number : 001

Year of Publication : 2000

Pages : 325

urdu makhtootat ki fahristein

About The Book

ادبی تحقیق کو مدلل اور جامع بنانے میں مآخذ کی فہرستیں، مخطوطات اور مطبوعات بے حد اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ادبی تحقیق میں قدیم نسخوں کو مدون کرنے ،نئے سرے سے شائع کرنے میں مخطوطات کی اہمیت سب سے زیادہ ہے۔اسی اہمیت کے پیش نظر مطبوعات اور مخطوطات سے متعلق مختلف معلومات کو پیش نظر کتاب بعنوان"اردو مخطوطات کی فہرستیں"میں یکجا کیا گیا ہے۔اس فہرست سازی میں مختلف کتب خانوں اور رسائل میں شائع ہونے والی فہارس مخطوطات کو ترتیب وار جمع کیا گیا ہے۔ اس کے علاو ہ کتاب میں شامل مقدمہ مخطوطات کی اہمیت و افادیت کے ساتھ کتاب کی وقعت کو بڑھانے میں معاون ہے۔یہ کتاب تحقیقی کام کرنے والے ہر طالب علم ا و راساتذہ کے لیے بہترین مآخذ اور مواد ہے۔ جن کے مطالعے سے اصل مآخذ اور مواد تک بآسانی رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔

.....Read more

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now