by Sheikh Shahabuddin Suhrawardi
urdu tarjumah awarif-ul-maarif
Volume-002
Volume-002
"عوارف المعارف"شیخ ابو شہاب الدین سہروردی کی تصنیف ہے۔جس کا موضوع تصوف ہے۔جس میں احادیث کا تذکرہ بہت اہتمام سے کیا گیا ہے۔اس کتاب کی ہر دور میں بڑی اہمیت رہی ہے۔کئی خانقاہوں میں باضابطہ اس کتاب کی تعلیم دی جاتی رہی ہے۔کتاب کا موضوع تصوف ہے۔ تصوف کیا ہے ،تصوف کے معنی ،مطالب اورتصوف کےاسرار روموز سے پردہ اٹھایا ہے۔ کئی زبانوں میں اس کے تراجم ہوئے۔ یہ "عورف المعارف" کا اردو ترجمہ ہے جس کو مولوی ابو الحسن نے دو جلدوں میں انجام دیا ہے۔ زیر نظر جلد دوم ہے۔