پیش نظر مولاناماہر القادری ؒ کے ان مضامین کا مجموعہ ہے جو ماہنامہ "فاران" کراچی میں وقفہ وقفہ سے شائع ہوتے رہے ہیں۔یہ مضامین خالصتا مولانا ماہرالقادری ؒ کے ذاتی تاثرات ہیں۔ یہ تاثرات اس لیے بھی بہت اہم ہیں کہ منجملہ اوروں کے کچھ نہایت مشہور ومعروف شاعروں اور ادیبوں کی تخلیقات کا بھی جائزہ لیا گیا ہے۔ ان مضامین کے مطالعے کے بعد ماہر القادری جیسے نابغہ ادب کی نثری کاوشو ں سے واقفیت اور علمی وادبی معلومات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free