Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

पुस्तक: परिचय

جون ایلیا کی شاعری نے اردو شاعری کو ایک الگ ہی نہج عطا کیا ۔ جون کا سبک و سٹائل ان پر ہی شروع ہوکر ختم ہو جاتا ہے ۔ اگرچہ بہتوں نے ان کی تطبع کرنی چاہی مگر نہ کر سکے ۔ اس انتخاب میں جون ایلیا کی غزلوں کو جمع کیا گیا ہے جن پر بعض دفع نظم ہونے کا بھی خدشہ ہوتا ہے۔ یہ ان کی غزلوں کا بہترین انتخاب ہے ۔اس لئے اس سے شغف گویا جون سے شغف ہے ۔

.....और पढ़िए
बोलिए