Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

प्रकाशन वर्ष : 2010

पृष्ठ : 226

zikr-e-saad

पुस्तक: परिचय

قطب الاقطاب، مخدوم شیخ سعد الدین خیر آبادی شاہ مینا کے خلفا ء میں سے ایک ہیں۔ جن کے ارشادات و فرمودات اور حیات کو اس کتاب میں بیان کیا گیا ہے۔ خیر آباد ہمیشہ سے علم و فضل کا گہوارہ رہا ہے۔ یہ شہر ہمیشہ سے صوفیہ کا مسکن رہا ہے۔ اس شہر نما قصبہ کو اسی لئے "خیر البلاد خیرآباد" کہا جاتا رہا ہے۔

.....और पढ़िए
बोलिए