Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

پریم ہے من کا مول رے پریتم۔ پریم ہے من کا مول

نخشب جارچوی

پریم ہے من کا مول رے پریتم۔ پریم ہے من کا مول

نخشب جارچوی

MORE BYنخشب جارچوی

    پریم ہے من کا مول رے پریتم۔ پریم ہے من کا مول

    پریم کا پلہ سب سے بھاری

    پریتم میں ہوں پریم بھکاری

    من کو من سے تول رے پریتم۔ پریم ہے من

    مجھ کو بھی اپنا ساکردے

    بھردے بھردے پریم سے بھردے

    ہردے کا کشکول رے پریتم۔ پریم ہے من

    آنسوؤں کا اک تار بندھا ہے

    بہتا دریا کس سے رُکا ہے

    موتی ہی موتی رول رے پریتم۔ پریم ہے من

    پریت نہیں ہے اک دھوکا ہے

    اپنے مطلب کی دنیا ہے

    ایسے بول نہ بول رے پریتم۔ پریم ہے من

    جی میں کپٹ ہے منہ پہ ہنسی ہے

    نخشبؔ دنیا کھوٹ بھری ہے

    سونے کا ہے جھول رے پریتم۔ پریم ہے من

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے