Sufinama

تم بن کون ہمارا محی الدین

وقارالدین قادری

تم بن کون ہمارا محی الدین

وقارالدین قادری

MORE BYوقارالدین قادری

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی (بغداد-عراق)

    تم بن کون ہمارا محی الدین

    ہمرا پوچھن ہارا محی الدین

    دیکھو سائیں! آس نہ توڑو

    ایک تمھارا سہارا محی الدین

    مرجاؤں پر جاؤں نہ ہرگز

    چھوڑ تمہارا دوا را محی الدین

    حسن، حسین علی و نبی کا

    تمری صورت میں نظارا محی الدین

    سب تو سب، یا محبوب سبحانی!

    رب کو بھی دھیان تمھارا محی الدین

    ہاتھ نہ پھیلاؤں آگے کسی کے

    پاؤں تو تمرا اتارا، محی الدین

    چھپ چھپ روئے وکھارؔ تمہارا

    تمری چاہ کا مارا، محی الدین

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے