Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ادھر بھی دیکھ لے کس شوق افزائی میں جیتے ہیں

ڈاکٹر منصور فریدی

ادھر بھی دیکھ لے کس شوق افزائی میں جیتے ہیں

ڈاکٹر منصور فریدی

MORE BYڈاکٹر منصور فریدی

    ادھر بھی دیکھ لے کس شوق افزائی میں جیتے ہیں

    ترے مہجور مشقِ آبلہ پائی میں جیتے ہیں

    لہو کی وادیوں کی دشت پیمائی میں جیتے ہیں

    ترے مہجور مشقِ آبلہ پائی میں جیتے ہیں

    حیاتِ عشق کی ایسی ہی زیبائی میں جیتے ہیں

    ترے مہجور مشقِ آبلہ پائی میں جیتے ہیں

    خراماں اشتیاقِ حسن آرائی میں جیتے ہیں

    ترے مہجور مشقِ آبلہ پائی میں جیتے ہیں

    گریباں چاک اپنے عہد عذرائی میں جیتے ہیں

    ترے مہجور مشقِ آبلہ پائی میں جیتے ہیں

    فریدیؔ ہیں فریدیؔ شان یکتائی میں جیتے ہیں

    ترے مہجور مشقِ آبلہ پائی میں جیتے ہیں

    مأخذ :
    • کتاب : Takhilat (Pg. 197)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے