تفرت تو اگر چہ اسے نہیں مجھ سے
تفرت تو اگر چہ اسے نہیں مجھ سے
محبت کر کے جتاتا بہت ہے
کو بہ کو ہیں اس کے حس مزاح کے چرچے
ہم کو مگر وہ رلاتا بہت ہے
ہارتے تو رہیں ہیں عہد طفلی سے ہم
ہار کر جیتنا وہ سکھاتا بہت ہے
ہم تو عہد شکنی کو گناہ سمجھتے ہیں
اس کو یہ کمال آتا بہت ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.